سب سے بڑی نیکی-واصف علی واصف



 
واصف علی واصف

سب سے بڑی نیکی یہ ہے کہ نیک لوگ فی سبیل اللہ اکٹھے ہو جایئں۔ علماء و مشائخ اکٹھے ہو جایئں۔ تمام جماعتیں اکٹھی ہو گئی تو نظامِ مصطفیٰﷺ وہیں قائم ہو گیا تھا۔

الگ ہو گئے تو سفر طویل ہونے لازمی ہیں-

اختلاف مٹاؤ جیسے بکھرے ہو ویسے سمٹو۔

کلمہ طیب ہی کلمہ توحید ہے۔ کلمے کی وحدت سے ایک بار پھر وہ زمانہ آسکتا ہے جس کا سب کو انتظار ہے۔ ہم خود اپنی راہ میں رکاوٹ ہیں۔ توحید جہاں اللہ کی وحدانیت ہےوہاں ملت کی وحدانیت کا بھی نام ہے۔

"یہی توحید تھی جس کو نہ تُو سمجھا نہ میں سمجھا"

کرن کرن سورج

Comments